اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) حکومت نے مئی کے مہینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ مئی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں کیا جائے گا اور یہ اپریل کی سطح پر …
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) حکومت نے مئی کے مہینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ مئی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں کیا جائے گا اور یہ اپریل کی سطح پر ہی برقرار رہیں گی۔ مئی کے مہینے میں پیٹرول کی قیمت 74 روپے، ڈیزل 83، مٹی کا تیل 44اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 44روپے پر برقرار رہے گی۔








