یوم مزدور(کل) منایا جائے گا، ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی

فیصل آباد۔30اپریل (اے پی پی ) یوم مزدورکے سلسلہ میں (کل) پیر کوملک بھر میں عام تعطیل ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔مذکورہ دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں لیبر تنظیموںاور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی ریلیوں ، واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد …

فیصل آباد۔30اپریل (اے پی پی ) یوم مزدورکے سلسلہ میں (کل) پیر کوملک بھر میں عام تعطیل ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔مذکورہ دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں لیبر تنظیموںاور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں خصوصی ریلیوں ، واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیاجائیگا جس میں عالمی یوم مزدوراں کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالنے سمیت مزدوروں کیلئے کام کاج کے بہتر ماحول کے بارے میں اظہار خیال بھی کیاجائیگا۔

Leave a Reply