لاہور۔30اپریل (اے پی پی )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک چالیس کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف گرین بیلٹ بنے گی جہاں ریلوے کی زمین پر عوام کو پارک، نوجوانوں کو جم اور بچوں کو پلے ایریاز بھی دئیے جائیں گے جوکم آمدنی والے علاقوں میں عوام کےلئے ریلوے کی طرف سے تحفہ ہوں گے ، گرین بیلٹ پر ریلوے کی …
وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زٍٍٍیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

مزید خبریں
لاہور۔30اپریل (اے پی پی )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک چالیس کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف گرین بیلٹ بنے گی جہاں ریلوے کی زمین پر عوام کو پارک، نوجوانوں کو جم اور بچوں کو پلے ایریاز بھی دئیے جائیں گے جوکم آمدنی والے علاقوں میں عوام کےلئے ریلوے کی طرف سے تحفہ ہوں گے ، گرین بیلٹ پر ریلوے کی کوچز میں کینٹین اور ریسٹورنٹ قائم کرنے کی بھی پیشکش کریں گے،وہ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک ریلوے گرین کوریڈور کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔








