لاس اینجلس ۔ 30 اپریل (اے پی پی) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے لاس اینلس کیلی فورنیا میں اردو ادبی سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مشاعرہ کی صدارت کی اس موقع پر امریکہ میں مقیم پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان کی قومی زبان اردو کے فروغ کیلئے امریکہ میں اردو ادبی سوسائٹی کی خدمات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ …
امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کی زیر صدارت مشاعرہ کا انعقاد

مزید خبریں
لاس اینجلس ۔ 30 اپریل (اے پی پی) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے لاس اینلس کیلی فورنیا میں اردو ادبی سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مشاعرہ کی صدارت کی اس موقع پر امریکہ میں مقیم پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان کی قومی زبان اردو کے فروغ کیلئے امریکہ میں اردو ادبی سوسائٹی کی خدمات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی برادری کو اس قسم کے تقریبات کا انعقاد کرکے پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا چاہیے جن سے پاکستانی معاشرے کی عکاسی ہوتی ہے جو امن،برداشت اور محبت کرنے والوں کو معاشرہ ہے۔مشاہرہ میں امریکہ بھر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن نے اپنی شاعری پیش کی۔







