راولپنڈی ۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا مقام تبدیل کر دیا گیا ، پی سی بی کے مطابق یہ میچ 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے بجائے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ سری لنکا کرکٹ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان بقیہ دونوں ون ڈے …
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا مقام تبدیل

مزید خبریں
راولپنڈی ۔23نومبر (اے پی پی):پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا مقام تبدیل کر دیا گیا ، پی سی بی کے مطابق یہ میچ 25 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے بجائے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ سری لنکا کرکٹ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے،
دونوں ٹیموں کے درمیان بقیہ دونوں ون ڈے میچز 27 اور 29 نومبر کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔








