یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں

یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں،یورپی یونین کے ڈائریکٹر برائے امور توانائی تہران ۔ یکم مئی اپریل (اے پی پی) یورپی یونین کے ڈائریکٹر برائے امور توانائی اور موسمیاتی تبدیلی میگوئل آریاس کانیٹے نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں،یورپی یونین کے ڈائریکٹر برائے امور توانائی

تہران ۔ یکم مئی اپریل (اے پی پی) یورپی یونین کے ڈائریکٹر برائے امور توانائی اور موسمیاتی تبدیلی میگوئل آریاس کانیٹے نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی پرایران اوریورپ کی باہمی مشاورتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں اور اس پر من وعن عمل کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply