ملتان۔یکم مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ حاجی سکندر حیات خاں بوسن نے گزشتہ روز مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرحاجی قاسم بوسن کے ڈیرے پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت نے مزدوروں سے کیا گیا وعدہ پوراکردیاہے کہ ان کی کم سے کم اجرت پندرہ ہزارمقررکرنے کافیصلہ کرکے ہم مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہے ہیںمزدور کی ترقی …
مزدور کی ترقی ہی پاکستان کی ترقی ہے، سکندربوسن

مزید خبریں
ملتان۔یکم مئی (اے پی پی )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ حاجی سکندر حیات خاں بوسن نے گزشتہ روز مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرحاجی قاسم بوسن کے ڈیرے پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت نے مزدوروں سے کیا گیا وعدہ پوراکردیاہے کہ ان کی کم سے کم اجرت پندرہ ہزارمقررکرنے کافیصلہ کرکے ہم مزدوروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہے ہیںمزدور کی ترقی ہی پاکستان کی ترقی ہے۔








