این پی سی کیمپ آفس کے زیراہتمام "میٹ دی پریس ” پروگرام میں ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ (کل) مہمان خصوصی ہونگے

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی)نیشنل پریس کلب راولپنڈی کیمپ آفس کے زیراہتمام "میٹ دی پریس " پروگرام میں ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ یکم مئی کے بجائے (کل) منگل دو مئی دن تین بجے مہمان خصوصی ہونگے۔تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے دوستوں سے کوریج کی درخواست ہے۔

اسلام آباد ۔ یکم مئی(اے پی پی)نیشنل پریس کلب راولپنڈی کیمپ آفس کے زیراہتمام "میٹ دی پریس ” پروگرام میں ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ یکم مئی کے بجائے (کل) منگل دو مئی دن تین بجے مہمان خصوصی ہونگے۔تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے دوستوں سے کوریج کی درخواست ہے۔

Leave a Reply