کینبرا ۔27نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا میں درخت کی شاخ گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ شنہوا کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں پولیس نے بتایا کہ میلبورن کے قصبے یاروونگا کے کیمپنگ ایریا میں تیز ہواؤں کے دوران ایک چلتی گاڑی پر درخت کی شاخ گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا اور 2زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلیا میں درخت کی شاخ گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے

مزید خبریں
کینبرا ۔27نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا میں درخت کی شاخ گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
شنہوا کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں پولیس نے بتایا کہ میلبورن کے قصبے یاروونگا کے کیمپنگ ایریا میں تیز ہواؤں کے دوران ایک چلتی گاڑی پر درخت کی شاخ گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا اور 2زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔







