اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، سوات مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ ملتان، ڈی جی خان اور سرگودھا ڈویژن میں گرد آلود ہوائیں اورآندھی چلنے ،ملک کے دیگر علاقوںسندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے
بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، سوات مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

مزید خبریں