اوپن یونیورسٹی کے پروگرامز کے فائنل امتحانات 8 مئی سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2016ء میں پیش کئے گئے پروگرامز کے فائنل امتحانات 8 مئی سے ایک ساتھ شروع ہوں گے ۔ طلبہ کو ان کی رہائش کے قریب ترین مقامات پر امتحانات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں میں 850 امتحانی مراکز قائم کردئیے گئے …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2016ء میں پیش کئے گئے پروگرامز کے فائنل امتحانات 8 مئی سے ایک ساتھ شروع ہوں گے ۔ طلبہ کو ان کی رہائش کے قریب ترین مقامات پر امتحانات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں میں 850 امتحانی مراکز قائم کردئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply