فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ (جمعرات سے) سے شروع ہوگا

ناساﺅ ۔ 02 مئی (اے پی پی) فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، ایران اور سینیگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بیچ سوکر ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے بھاماس میں جاری ہیں، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، ایران اور سینیگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ میگا ایونٹ کے چاروں کوارٹر فائنل میچز کل ہی …

ناساﺅ ۔ 02 مئی (اے پی پی) فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، ایران اور سینیگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بیچ سوکر ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے بھاماس میں جاری ہیں، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، ایران اور سینیگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ میگا ایونٹ کے چاروں کوارٹر فائنل میچز کل ہی کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply