کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائزنگ سپر جینٹس آئی پی ایل کے 41 ویں میچ میں (کل) مدمقابل ہوz گے

دہلی ۔ 02 مئی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو واحد میچ میں کھیلا جائیگا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائزنگ سپر جینٹس کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 41 واں میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائزنگ سپر جینٹس کی ٹیموں کے مابین ایڈن گارڈنز، …

دہلی ۔ 02 مئی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) بدھ کو واحد میچ میں کھیلا جائیگا جس میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائزنگ سپر جینٹس کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 41 واں میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائزنگ سپر جینٹس کی ٹیموں کے مابین ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply