جنیوا۔ 2 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے مطابق صومالیہ میں1.4 ملین بچے قحط اورخشک سالی کاشکار ہیں جوگزشتہ سال کی نسبت50فیصد زیادہ ہے۔اقوام متحدہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ2 لاکھ75ہزار بچے خوراک کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدید غذائی قلت کے باعث متاثرین کمزور ہو رہے ہیں اور ان کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ یونیسیف …
صومالیہ میں1.4 ملین بچے قحط اور خشک سالی کاشکار ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
جنیوا۔ 2 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے مطابق صومالیہ میں1.4 ملین بچے قحط اورخشک سالی کاشکار ہیں جوگزشتہ سال کی نسبت50فیصد زیادہ ہے۔اقوام متحدہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ2 لاکھ75ہزار بچے خوراک کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شدید غذائی قلت کے باعث متاثرین کمزور ہو رہے ہیں اور ان کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسے بچے کاہیضے ،اسہال اور خسرہ کی بیماریوں سے مرنے کا امکان زیادہ ہے۔







