اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے مہمند ماربل سٹی کے قیام سے 18 ہزار قبائلی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ ریڈیو پاکستان نے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حوالے سے رپورٹ دیتے ہوئے بتایا ہے کہا وفاقی حکومت فاٹا میں لوگوں کو زندگی کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے۔
مہمند ماربل سٹی کے قیام سے 18 ہزار قبائلی نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی

مزید خبریں