شام کا بحران توقع سے زیادہ طول پکڑ گیا ہے، امریکی صدرکی روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

واشنگٹن/ماسکو ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ شام کا بحران توقع سے زیادہ طول پکڑ گیا ہے، دونوں رہنماو¿ں نے شام کے بحران کے جلد از جلد حل کے لیے وزراءخارجہ کی سطح پر رابطے تیز کرنے سے اتفاق کیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق …

واشنگٹن/ماسکو ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ شام کا بحران توقع سے زیادہ طول پکڑ گیا ہے، دونوں رہنماو¿ں نے شام کے بحران کے جلد از جلد حل کے لیے وزراءخارجہ کی سطح پر رابطے تیز کرنے سے اتفاق کیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق روسی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماو¿ں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم آہنگی پیدا کرنے سے اتفاق کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply