سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام، 4 لاکھ 80 ہزار کیپٹاگون ضبط

ریاض۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی زکوۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی نے مملکت میں منشیات سمگل کرنے کی دو بڑی کوششیں ناکام بنا تے ہوئے 4لاکھ 80 ہزار نشہ آور گولیاں (کیپٹاگون) برآمد کرلیں۔الاخباریہ کے مطابق دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کاز وے کراسنگ پر سعودی زکوۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکا گیا، تلاشی کے دوران گاڑی کے ٹائر میں2لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ دوسری کارروائی …

ریاض۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی زکوۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی نے مملکت میں منشیات سمگل کرنے کی دو بڑی کوششیں ناکام بنا تے ہوئے 4لاکھ 80 ہزار نشہ آور گولیاں (کیپٹاگون) برآمد کرلیں۔الاخباریہ کے مطابق دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کاز وے کراسنگ پر سعودی زکوۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکا گیا، تلاشی کے دوران گاڑی کے ٹائر میں2لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

دوسری کارروائی ے دوران ضبا پورٹ پر2لاکھ 80 ہزار نشہ آور گولیاں برآمد کی گئیں، جنہیں مشینوں کے کنسائنمنٹ میں مہارت سے چھپایا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کنسائمنٹ وصول کرنے کے لیے آنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

مزید خبریں