دہلی ۔ 03 مئی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں دہلی ڈیئرڈیولز اور گجرات لائنز کی ٹیمیں فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔
آئی پی ایل میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا