برج ٹاﺅن ۔ 3 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 13ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق ہم وطن بلے باز ظہیرعباس، حنیف محمد اور اعجاز احمد کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا اور ملک کی طرف سے زیادہ سنچریاں …
ظہیرعباس، حنیف محمد اور اعجاز احمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، اظہرعلی زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے چھٹے پاکستانی بلے باز بن گئے

مزید خبریں
برج ٹاﺅن ۔ 3 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 13ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق ہم وطن بلے باز ظہیرعباس، حنیف محمد اور اعجاز احمد کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا اور ملک کی طرف سے زیادہ سنچریاں بنانے والے چھٹے بلے باز بن گئے، ظہیرعباس، حنیف محمد اور اعجاز احمد نے 12، 12 سنچریاں بنا رکھی تھیں۔








