ایپل کی بیرونی ممالک میں موجود آمدن کی 256 ارب ڈالرز کی نقدی کمپنی کے لئے دردسر بن گئی

واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی بیرونی ممالک میں موجود آمدن کی 256 ارب ڈالرز کی نقدی کمپنی کے لئے دردسر بن گئی جبکہ یہ نقدی امریکہ میں بیرونی مالک سے امریکہ لانے کی صورت میں کمپنی کو 35 فی صد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کمنی کے حلقوں میں ان دنوں بیرونی …

واشنگٹن ۔ 3 مئی (اے پی پی) کمپیوٹر بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی بیرونی ممالک میں موجود آمدن کی 256 ارب ڈالرز کی نقدی کمپنی کے لئے دردسر بن گئی جبکہ یہ نقدی امریکہ میں بیرونی مالک سے امریکہ لانے کی صورت میں کمپنی کو 35 فی صد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کمنی کے حلقوں میں ان دنوں بیرونی ممالک کے دفاتر میں موجود 2 کھرب56 ارب اور 80 کروڑ ڈالرز نقدی کے استعمال بارے بحث چھڑ گئی ہے اور کمپنی امریکہ میں رقم لانے کے لئے ٹیکس میں نرمی ہونے کی منتظر ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply