سرےنگر ۔ 08 مئی(اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں طلبہ تنظیم آل جموں وکشمیراسٹوڈنٹس یونین نے گرفتار طلبہ کی رہائی اور ان کے خلاف درج مقدمات واپس لےنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانہےں فوری طور رہانہ کےا گےاتو احتجاجی تحرےک چلائی جائے گی۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق سٹوڈنٹس ےونےن نے سرےنگر مےں اےک بےان مےں کہا کہ پلوامہ میں 20طلباءتھانے میں نظر بند ہےں جبکہ بارہمولہ کالج کے …
طلبہ پر بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری

مزید خبریں
سرےنگر ۔ 08 مئی(اے پی پی)مقبوضہ کشمےر مےں طلبہ تنظیم آل جموں وکشمیراسٹوڈنٹس یونین نے گرفتار طلبہ کی رہائی اور ان کے خلاف درج مقدمات واپس لےنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانہےں فوری طور رہانہ کےا گےاتو احتجاجی تحرےک چلائی جائے گی۔ کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق سٹوڈنٹس ےونےن نے سرےنگر مےں اےک بےان مےں کہا کہ پلوامہ میں 20طلباءتھانے میں نظر بند ہےں جبکہ بارہمولہ کالج کے گرفتارنصف درجن طلباءکے بارے میں ان کے والدین کوکوئی معلومات نہیں دی جارہی ہےں۔







