برازیل نے پانچویں بار فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ناساﺅ ۔08 مئی (اے پی پی) برازیل نے پانچویں بار فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھاماس میں ہونے والے میگا ایونٹ کے فائنل میں برازیل نے تاہیٹی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ برازیل نے پانچویں بار ورلڈ کپ جیتا ہے جو کہ ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں ایران نے …

ناساﺅ ۔08 مئی (اے پی پی) برازیل نے پانچویں بار فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھاماس میں ہونے والے میگا ایونٹ کے فائنل میں برازیل نے تاہیٹی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ برازیل نے پانچویں بار ورلڈ کپ جیتا ہے جو کہ ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں ایران نے اٹلی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5-3 سے شکست دی۔

Leave a Reply