واشنگٹن۔ 10 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا۔بدھ کو وہائٹ ہاو¿ س کی جانب سے صدر ٹرمپ کے جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے کہ اب یہ ضروری ہوگیا ہے کہ ہم ایف بی آئی کی قیادت کے لیے کوئی ایسی شخصیت ڈھونڈیں جو ادارے کے قانون کے موثر نفاذ کے مشن …
ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کر دیا

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 10 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا۔بدھ کو وہائٹ ہاو¿ س کی جانب سے صدر ٹرمپ کے جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے کہ اب یہ ضروری ہوگیا ہے کہ ہم ایف بی آئی کی قیادت کے لیے کوئی ایسی شخصیت ڈھونڈیں جو ادارے کے قانون کے موثر نفاذ کے مشن پر اعتماد بحال کرسکے۔صدر ٹرمپ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انہوں نے اٹارنی جنرل جیف سیشیز کا یہ مشورہ قبول کر لیا ہے کہ کومی وفاقی بیورو کی موثر طور پر قیادت کے اہل نہیں ہیں۔







