انقرہ ۔ 10 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے سے فون پر گفتگو میں شام میں قیام امن اور قبرص کے دونوں حصوں کے درمیان اتحاد پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر یورپی یونین اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
ترک صدرکی برطانوی وزیر اعظم سے فون پر گفتگو

مزید خبریں