واشنگٹن ۔ 10 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 مئی کو وائٹ ہاوس میں ابوظہبی کے شہزادے شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کریں گے۔بدھ کو وائٹ ہاوس کے ترجمان سین اسپائسر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ محمد بن زیاد النہیان سے 15 مئی کو وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے جس کے دوران مشرق …
صدر ٹرمپ رواں ہفتے شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 10 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 مئی کو وائٹ ہاوس میں ابوظہبی کے شہزادے شیخ محمد بن زائد النہیان سے ملاقات کریں گے۔بدھ کو وائٹ ہاوس کے ترجمان سین اسپائسر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ محمد بن زیاد النہیان سے 15 مئی کو وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے جس کے دوران مشرق وسطی کے معاملات اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔







