واشنگٹن ۔ 11 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایف بی آئی کے سربراہ کو اچھا کام نہ کرنے پر نوکری سے برطرف کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوول آفس میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سادہ سی بات ہے کہ جیمز کومی …
ایف بی آئی کے سربراہ کو اچھا کام نہ کرنے پر نوکری سے برطرف کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 11 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایف بی آئی کے سربراہ کو اچھا کام نہ کرنے پر نوکری سے برطرف کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوول آفس میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سادہ سی بات ہے کہ جیمز کومی اچھا کام نہیں کر رہے تھے







