استنبول ۔ 11 مئی (اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ عالمی سطح پر مختلف خطرات میں گھری ہوئی ہے ۔انہوں نے یہ بات اسلامی تعاون تنظیم کی اقتصادی و تجارتی تعاون کی مستقل کمیٹی کے 33 ویں جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
امت مسلمہ عالمی سطح پر مختلف خطرات میں گھری ہوئی ہے ، رجب طیب ایردوان

مزید خبریں