ریاض۔ 11 مئی (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بجٹ کے خسارے میں 71 فیصد کمی لائی گئی۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجادان نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارے میں کمی سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تین ماہ کے دوران سرکاری اخراجات میں کٹوتی سے بجٹ کے خسارے میں6 ارب …
سعودی عرب کے بجٹ کے خسارے میں 71 فیصد کمی

مزید خبریں
ریاض۔ 11 مئی (اے پی پی) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بجٹ کے خسارے میں 71 فیصد کمی لائی گئی۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجادان نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارے میں کمی سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تین ماہ کے دوران سرکاری اخراجات میں کٹوتی سے بجٹ کے خسارے میں6 ارب 93 کروڑ ڈالر کمی کی گئی ہے۔







