ویتنام ،وین کی ٹکر سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

ہنوئی۔13جنوری (اے پی پی):ویتنام کے صوبہ نگہی ان میں وین بے قابو ہو کر دکان سے ٹکرا گئی جس سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق حادثہ شام 5 بجے کے قریب پیش آیا جس میں ایک وین بے قابو ہو کردکان کے سامنے کھڑے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گئی جس سے 4 بچوں سمیت 6افراد ہلاک ہو گئے ۔ڈرائیور کو گرفتار کر …

ہنوئی۔13جنوری (اے پی پی):ویتنام کے صوبہ نگہی ان میں وین بے قابو ہو کر دکان سے ٹکرا گئی جس سے 4 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق حادثہ شام 5 بجے کے قریب پیش آیا جس میں ایک وین بے قابو ہو کردکان کے سامنے کھڑے لوگوں کے ہجوم سے ٹکرا گئی جس سے 4 بچوں سمیت 6افراد ہلاک ہو گئے ۔ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

مزید خبریں