اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل ( پیرکو)شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت نے یہ اجلاس دستور پاکستان کے آرٹیکل 54کی شق 1کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا