اسلام آباد ۔ 13مئی (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا