بیجنگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے نئے سلک روڈ منصوبے کے لیے 124 ارب ڈالر دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزاد تجارت اور جامعیت کے ساتھ امن کی راہ متعین کرنے والا منصوبہ ہے۔ اتوار کو ایک بیجنگ میں ون بیلٹ ون روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے مخاصمت اور سفارتی قوت کے …
چین کا نئے سلک روڈ منصوبے کے لیے 124 ارب ڈالر دینے کے عزم شی جن پنگ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 14 مئی (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے نئے سلک روڈ منصوبے کے لیے 124 ارب ڈالر دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزاد تجارت اور جامعیت کے ساتھ امن کی راہ متعین کرنے والا منصوبہ ہے۔ اتوار کو ایک بیجنگ میں ون بیلٹ ون روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے مخاصمت اور سفارتی قوت کے اظہار کے پرانے طریقوں کو ختم کرنے پر زور دیا۔








