اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ بیجنگ سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے قومی ٹیم کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہر شعبہ …
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ بیجنگ سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے قومی ٹیم کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہر شعبہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔








