کابل ۔ 16 مئی (اے پی پی)افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبہ قندوز کے نزدیک ضلع قلعہ زال کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔منگل کو افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قندوز کے شمال مغرب میں منگل کی صبح ضلع قلعہ زال کا کنٹرول افغان سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے آپریشن کے بعد دوبارہ حاصل کر لیا ہے،ضلعی گورنر آفس اور دوسرے انتظامی صدر دفاتر …
افغان سیکیورٹی فورسز نے قندوز کے ضلع قلعہ زال کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

مزید خبریں
کابل ۔ 16 مئی (اے پی پی)افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبہ قندوز کے نزدیک ضلع قلعہ زال کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا۔منگل کو افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قندوز کے شمال مغرب میں منگل کی صبح ضلع قلعہ زال کا کنٹرول افغان سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے آپریشن کے بعد دوبارہ حاصل کر لیا ہے،ضلعی گورنر آفس اور دوسرے انتظامی صدر دفاتر افغان سیکیورٹی فورسز کے پاس ہیں۔








