سہ ملکی ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر ل

ڈبلن ۔ 18 مئی (اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 258 رنز کا ہدف 47.3 اوورز میں 6 وکٹوں پر پورا کیا، کپتان ٹام لیتھم 54 اور جیمزنیشم 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، سومیاسرکار، مشفق الرحیم اور محموداللہ کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، …

ڈبلن ۔ 18 مئی (اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 258 رنز کا ہدف 47.3 اوورز میں 6 وکٹوں پر پورا کیا، کپتان ٹام لیتھم 54 اور جیمزنیشم 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، سومیاسرکار، مشفق الرحیم اور محموداللہ کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں، نیشم عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Leave a Reply