اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 650.879 ارب روپے حاصل کئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق4 فروری کوہونے والی نیلامی میں 2، 5 اور 10 سالہ مدت کے بانڈز کے لیے مجموعی طور پر 826.015 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، جن میں سے 650.879 ارب روپے کی بولیوں کو قبول کیا گیا۔
پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 650.879 ارب روپے حاصل

مزید خبریں