اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پھلوں کی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 16.39 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 10.2 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 12.2ارب روپے مالیت کے پھل برآمد کئے گئے تھے ۔ اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 2 ارب …
پھلوں کی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 16.39 فیصد کمی ہوئی ہے ،پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پھلوں کی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 16.39 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 10.2 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 12.2ارب روپے مالیت کے پھل برآمد کئے گئے تھے ۔
اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 2 ارب روپے یعنی 16.39 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔








