حکومت نے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتوں کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے ہیں،سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈی نیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ حکومت نے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی عالمی معیار کی سہولتوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ طبی سہولتوں کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور انہیں باضابطہ اور معیاری بنانے کیلئے 20 کروڑ روپے مختص …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈی نیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ حکومت نے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی عالمی معیار کی سہولتوں کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ طبی سہولتوں کو جدید خطوط پراستوار کرنے اور انہیں باضابطہ اور معیاری بنانے کیلئے 20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہاکہ طبی لیبارٹریوں کو بھی جدید آلات فراہم کئے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply