اورنج لائن میٹرو کی 27 ٹرینیں آئندہ ماہ اور 26 ٹرینیں رواں برس کے آخر میں لاہور پہنچ جائیں گی

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) اورنج لائن میٹروکے لئے ڈیزائن کردہ 27 ٹرینیںآئندہ ماہ لاہور پہنچ جائیں گی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق چین کی جانب سے اورنج لائن میٹرو کے لئے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ ٹرینیوں کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ لاہور پہنچ جائیں گی جبکہ ماہدے تحت تیاری کی جانے والی باقی 26 ٹرینیں رواں برس کے آخر میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply