پی آئی اے کی تباہی میں شامل لوگوں کو فارغ کردیا گیا،منشیات سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہا ہے کہ منشیات سمگلنگ کے معاملہ پر کمیٹی بنا دی گئی ہے‘ مجھے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے‘ جو لوگ قومی ایئرلائن کی تباہی کا حصہ تھے ان کو فارغ کردیا گیا ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہا ہے کہ منشیات سمگلنگ کے معاملہ پر کمیٹی بنا دی گئی ہے‘ مجھے قومی ایئرلائن پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے‘ جو لوگ قومی ایئرلائن کی تباہی کا حصہ تھے ان کو فارغ کردیا گیا ہے۔ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ملک کی ساکھ خراب کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے قومی ایئرلائن ہے‘ کسی سیاسی جماعت کی نہیں۔منشیات سمگلنگ میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply