ہیلین پاکستان کے منافع میں سالانہ بنیادپر 360 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):ہیلین پاکستان کے منافع میں سالانہ بنیادپر 360 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کمپنی کےمالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کیلئے ہیلین پاکستان کامنافع 4580ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ سال 2023 میں کمپنی کو 996 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2023 کے مقابلہ سال 2024 کے دوران ہیلین پاکستان کے منافع میں 3584 ملین روپے یعنی …

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):ہیلین پاکستان کے منافع میں سالانہ بنیادپر 360 فیصد اضافہ ہوا ہے۔کمپنی کےمالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کیلئے ہیلین پاکستان کامنافع 4580ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ سال 2023 میں کمپنی کو 996 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

اس طرح سال 2023 کے مقابلہ سال 2024 کے دوران ہیلین پاکستان کے منافع میں 3584 ملین روپے یعنی 359.83 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔

مزید خبریں