اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):پاکستان سے انڈونیشیاکو ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت برآمد کیاجائےگا۔ انڈونیشیا کی نیشنل فوڈ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے بھار ت کے مقابلہ میں گوشت کی کم قیمت کے باعث پاکستان سے بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان سے ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت درآمد کیاجائےگا۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران انڈونیشیا نے ایک لاکھ …
پاکستان سے انڈونیشیاکو ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت برآمد کیاجائےگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):پاکستان سے انڈونیشیاکو ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت برآمد کیاجائےگا۔ انڈونیشیا کی نیشنل فوڈ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے بھار ت کے مقابلہ میں گوشت کی کم قیمت کے باعث پاکستان سے بھینس کا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان سے ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت درآمد کیاجائےگا۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران انڈونیشیا نے ایک لاکھ 80ہزار میٹرک ٹن بڑا گوشت درآمد کرنے کا فیصلہ کیا جس میں ایک لاکھ ٹن بھینس کا گوشت پاکستان سے درآمد کیاجائےگا۔








