مکہ مکرمہ ،پولیس نے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے نئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا

مکہ مکرمہ ۔3مارچ (اے پی پی):سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران شاہراہوں پرٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے جامع پروگرام پرعمل شروع کردیا ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق ٹریفک پولیس نے مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں میں بیرون شہر سے آنے والوں کے لیے پارکنگ کا بندوبست کیا ہے جہاں وہ اپنی گاڑیاں پارک کرنے کے بعد شٹل سروس کے ذریعے باآسانی …

مکہ مکرمہ ۔3مارچ (اے پی پی):سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران شاہراہوں پرٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے جامع پروگرام پرعمل شروع کردیا ہے۔

عاجل نیوز کے مطابق ٹریفک پولیس نے مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں میں بیرون شہر سے آنے والوں کے لیے پارکنگ کا بندوبست کیا ہے جہاں وہ اپنی گاڑیاں پارک کرنے کے بعد شٹل سروس کے ذریعے باآسانی مسجد الحرام جاسکیں گے۔

مزید خبریں