ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق کی پہلی سالگرہ، فیملی اور دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا

لاہور۔28 مئی (اے پی پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بہت عرصہ کے بعد اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اپنی 43ویں سالگرہ منائی ،یہ ٹیسٹ کرکٹر سے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی پہلی سالگرہ تھی ، انہوں نے لاہور میں اپنی سالگرہ کا کیک فیملی اور دوستوں کے ساتھ کاٹا، اس سے قبل وہ اپنی سالگرہ زیادہ تر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اندرون ملک یا …

لاہور۔28 مئی (اے پی پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے بہت عرصہ کے بعد اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اپنی 43ویں سالگرہ منائی ،یہ ٹیسٹ کرکٹر سے ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی پہلی سالگرہ تھی ، انہوں نے لاہور میں اپنی سالگرہ کا کیک فیملی اور دوستوں کے ساتھ کاٹا، اس سے قبل وہ اپنی سالگرہ زیادہ تر ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اندرون ملک یا بیرون ملک مناتے تھے ،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان ، مصباح الحق نے لاہور کے مقامی کیفے میں رات 12بجے اپنی برتھ ڈے کا کیک کاٹا۔

مزید خبریں

Leave a Reply