برمنگھم ۔ 28 مئی (اے پی پی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ (کل) پیر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگی اس سلسلے میں ٹیموں کے مابین وارم اپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ (کل) آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا

مزید خبریں