سرینا ولیمز اور ماریا شراپووا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

پیرس ۔29 مئی (اے پی پی) امریکا کی سرینا ولیمز اور سابق روسی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ماریا شیراپوا فرنچ اوپن سے باہر ہیں وہ اس میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کر رہ ہی ہیں جبکہ امریکا کی سرینا ولیمز حاملہ ہونے کی وجہ سے میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں، سابق روسی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ماریا شیراپوا نے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کی سزا …

پیرس ۔29 مئی (اے پی پی) امریکا کی سرینا ولیمز اور سابق روسی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ماریا شیراپوا فرنچ اوپن سے باہر ہیں وہ اس میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کر رہ ہی ہیں جبکہ امریکا کی سرینا ولیمز حاملہ ہونے کی وجہ سے میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں، سابق روسی عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار ماریا شیراپوا نے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کی سزا مکمل کرنے کے بعد گزشتہ ماہ ٹینس کورٹس میں واپسی کی تھی۔ وائلڈ کارڈ انٹری نہ ملنے کی وجہ سے شراپووا مسلسل دوسری مرتبہ فرنچ اوپن میں حصہ نہیں لے رہیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply