واشنگٹن ۔ 30 مئی (اے پی پی) امریکا میں وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے فوجیوں کا میموریل ڈے منایا گیا۔ تاہم غیر سرکاری طور پر متعدد امریکی اِس دِن کو موسمِ گرما کا باضابطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سربراہ کی حیثیت سے پہلی میموریل ڈے تقریب میں شرکت کرتے ہوئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن سے کچھ ہی دور واقع …
امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میموریل ڈے تقریب میں شرکت ، نامعلوم سپاہی کی قبر پر پھول چڑھائے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 30 مئی (اے پی پی) امریکا میں وطن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے فوجیوں کا میموریل ڈے منایا گیا۔ تاہم غیر سرکاری طور پر متعدد امریکی اِس دِن کو موسمِ گرما کا باضابطہ آغاز خیال کیا جاتا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سربراہ کی حیثیت سے پہلی میموریل ڈے تقریب میں شرکت کرتے ہوئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن سے کچھ ہی دور واقع آرلنگٹن نیشنل سیمیٹری میں نامعلوم سپاہی کی قبر پر پھول چڑھائے








