حریت رہنماﺅںکا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

سرینگر ۔ 30 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبربٹ نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری نوجوانوں کو مسلح جدوجہد پر مجبور کیاجارہا ہے جو کہ بھارتی فورسز کیلئے اچھا شگون ہے تاکہ وہ کشمیری جوانوں کا قتل عام کرکے بھارتی حکومت سے انعام و ترقیاں حاصل کر سکیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

سرینگر ۔ 30 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین ظفر اکبربٹ نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری نوجوانوں کو مسلح جدوجہد پر مجبور کیاجارہا ہے جو کہ بھارتی فورسز کیلئے اچھا شگون ہے تاکہ وہ کشمیری جوانوں کا قتل عام کرکے بھارتی حکومت سے انعام و ترقیاں حاصل کر سکیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ظفر اکبربٹ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فورسز کو وہاں رائے کالے قوانین کے تحت نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی کھلی چھوٹ حاصل ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply