اعصام الحق قریشی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز مہم کا آغاز (آج)کریں گے

پیرس ۔ 30 مئی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں مہم کا آغاز (آج) بدھ کو کریں گے۔ فرانس میں سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان ٹائٹلز کے حصول کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے، پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار پہلے راﺅنڈ میں آج بدھ کو سربیا کے نیناد …

پیرس ۔ 30 مئی (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں مہم کا آغاز (آج) بدھ کو کریں گے۔ فرانس میں سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان ٹائٹلز کے حصول کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے، پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار پہلے راﺅنڈ میں آج بدھ کو سربیا کے نیناد زیمنووچ اور ان کے اسپینش جوڑی دار فرننڈو ورڈسکو کے مدمقابل ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply