اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 15.8ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق نیلامی میں دواورتین سالہ مدت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کیلئے بولیوں کومستردکردیاگیا، جبکہ پانچ سالہ مدت کے بانڈز کی نیلامی سے 15.8ارب روپے حاصل کئے گئے، سٹیٹ بینک نے نیلامی سے 350ارب روپے جمع کرنے کاہدف مقررکیاتھا جبکہ موصول ہونے والی بولیوں کاحجم 476 ارب …
سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 15.8ارب روپے حاصل کرلئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 15.8ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق نیلامی میں دواورتین سالہ مدت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کیلئے بولیوں کومستردکردیاگیا،
جبکہ پانچ سالہ مدت کے بانڈز کی نیلامی سے 15.8ارب روپے حاصل کئے گئے، سٹیٹ بینک نے نیلامی سے 350ارب روپے جمع کرنے کاہدف مقررکیاتھا جبکہ موصول ہونے والی بولیوں کاحجم 476 ارب روپے تھا۔بانڈز پرمنافع کی شرح 12.37فیصدمقررکی گئی ہے۔








